Advertisement

پاکپتن میں شانِ رحمت اللعالمینؐ شایان شان طریقے سے منانے کے لئے تقریبات کا سلسلہ جاری

جشن عید میلاد النبیؐ آتے ہی ملک بھر کی طرح پاکپتن میں بھی شانِ رحمت اللعالمینؐ شایان شان طریقے سے منانے کے لئیے تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق بزم ذکر حبیبؐ جماعت اہلِ سنت پاکستان کے زیرِ اہتمام استقبال ربیع الاول کا جلوس نکالا گیا ہے، جلوس میں علماء و مشائخ عظام سمیت عشاقان رسولؐ کی کثیر تعداد نے شرکت کی، جلوس میں درود پاک اور سرکار کی آمد مرحبا کی پر کیف صداوں سے فضائیں گونج اٹھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جلوس کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی اور کورونا وباء سے نجات کے لئیے خصوصی دعا بھی کی گئی، بہترین انتظامات پر علماء و مشائخ اور شہریوں نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version