Advertisement

ڈی جی ایف آئی اے کا لاہور ایف آئی اے آفس کا دورہ

ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللہ عباسی نے لاہور ایف آئی اے آفس کا دورہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللہ عباسی کو ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور ڈاکٹر محمد رضوان نے لاہور آفس میں رسیو کیا، اے ڈی جی نارتھ ایف آئی اے ابوبکر خدا بخش اور ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور محمد رضوان نے انہیں ڈالر ہورڈنگ ، اینٹی منی لانڈرنگ اور دیگر میگا کیسز کی بریفنگ دی۔

ڈی جی ایف آئی اے نے لاہور زون کی کارکردگی اور نمایاں فرائض سرانجام دینے والے تفتیشی آفیسران اور ملازمین کے کام کو سراہا، اور ان تمام تفتیشی آفیسران اور ملازمین کو کیش ایوارڈ اور سرٹیفیکیٹ بھی دیئے۔

ڈی جی ایف آئی اے نے تمام آفیسرز اور ملازمین کو اسی طرح محنت سے میرٹ پرفرائضِ منصبی ادا کرنے کی ہدایات بھی جاری کیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version