Advertisement

واشنگٹن: بھارتی سفارت خانے کے باہر کشمیریوں کا مظاہرہ

واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے کے باہر کشمیریوں نے مظاہرہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق کشمیریوں نے یوم سیاہ کے موقع پر بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کیا جہاں کشمیریوں نے بھارتی حکومت اور مودی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

کشمیریوں نے مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ، صدر جوبائیڈن کشمیر کے معاملے پر کردار ادا کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کل بانی پی ٹی آئی چیئرمین پی اے سی کا نام فائنل کردیں گے، بیرسٹرگوہر
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
زہریلادھواں پھیلانےوالی فیکٹریوں پرماحولیاتی تحفظ کےادارےکےچھاپے
کوئی پولیس یا فوج میں جاتا ہے تو اپنی مرضی سے جاتا ہے، محسن نقوی
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیشرفت
بھارتی پنجاب کے شہری نوازشریف کو وزیراعظم بنانے کے خواہشمند
Next Article
Exit mobile version