Advertisement

پشاور : گداگروں کے حوالے سے رپورٹ کمشر پشاور کو پیش کردی گئی

پشاورمیں گداگروں کے حوالے سے رپورٹ کمشر پشاور کو پیش کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر احتشام الحق کی سربراہی میں کمیٹی نے رپورٹ تیارکرائی گئی، رپورٹ میں  پشاور شہر میں 1463 پیشہ ور گداگروں کا انکشاف کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مختلف مقامات پرپیشہ ورگداگر ہزاروں روپے بھیک مانگا کراکھٹا کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صدر کے اہم تجارتی مقامات پر بھیک مانگنے والے  8ہزارروپےاکھٹا کرتے ہیں جبکہ حیات اباداوردیگرپوش علاقوں میں بھکاری روزانہ10ہزارروپےتک بھیک اکھٹا کرلیتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ دیگراہم مقامات پر بھیک مانگنے والے گداگر روزانہ اوسطا6 ہزار روپے اکھٹا کرتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے 1463 پیشہ ور گداگروں کے نام نام اور پتے  بھی رپورٹ میں شمل ہیں جبکہ نوشہرہ، چارسدہ ،مہمند اور ضلع خیبرکی رپورٹ ملنے کے بعد گداگروں کے خلاف اپریشن شروع کردیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کے دورہ چین کی تاریخ سامنے آگئی
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا
فیض آباد دھرنا فیصلے پرعمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ بھی شاید نہ ہوتا، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
سعودی عرب کی سرمایہ کاری سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے، وفاقی وزراء
Advertisement
Next Article
Exit mobile version