نیب سے احتساب کی کوئی توقع نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نیب سے احتساب کی کوئی توقع نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے خلاف اب ملک بھر میں مظاہرے ہوں گے، ہم انتخابی اصلاحات کو مسترد کرتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ای وی ایم مشین آر ٹی ایس کا دوسرا نام ہے، نیب سے احتساب کی کوئی توقع نہیں ہے، نیب کا ادارہ آمریت کی باقیات میں سے ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement