پنجاب حکومت کا الیکشن ملتوی کرنے کا خط غیر قانونی ہے، عطااللہ تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا الیکشن ملتوی کرنے کا خط غیر قانونی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ نے کہا کہ الیکشن میں مقابلہ کرنے کا حوصلہ نہیں رکھتے، بہانہ کر کے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر ابھی سے یہ حالات ہیں تو ان کا جنرل الیکشن میں کیا بنے گا، اس کا اندازہ آپ خود کر سکتے ہیں۔
الیکشن میں مقابلہ کرنے کا حوصلہ نہیں رکھتے، بہانہ کر کے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں۔ اگر ابھی سے یہ حالات ہیں تو ان کا جنرل الیکشن میں کیا بنے گا، اس کا اندازہ آپ خود کر سکتے ہیں۔ پنجاب حکومت کا الیکشن ملتوی کرنے کا خط غیر قانونی ہے اور اس کی ہر گز کوئی گنجائش نہیں۔ https://www.bolnews.com/urdu/latest/2021/10/981107/amp/
Advertisement— Attaullah Tarar (@TararAttaullah) October 30, 2021
مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت کا الیکشن ملتوی کرنے کا خط غیر قانونی ہے اور اس کی ہر گز کوئی گنجائش نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

