Advertisement

سندھ میں ڈینگی کی صورتحال

ڈینگی

وفاقی محکمہ صحت نے ڈینگی سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 43 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 33 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، 24 گھنٹوں کے دوران حیدرآباد میں 9 اور میرپور خاص میں 1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں ماہ اکتوبر میں ڈینگی کے اب تک 819 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، ضلع شرقی 10، ضلع وسطی 7 اور ضلع جنوبی میں 7  ضلع کورنگی میں 6 ، ضلع غربی میں 1 اور ضلع ملیر میں 2 کیس رپورٹ  ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں سال سندھ میں ستمبر کے مہینے میں 603 کیس رپورٹ ہوئے تھے، رواں سال سندھ میں جنوری تا اگست تک ڈینگی کے 1365 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 2460 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں، رواں سال سندھ میں ڈینگی کے باعث اب تک 6 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو نے پیش گوئی کردی
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے تازہ ترین سیلابی ڈیٹا جاری کر دیا
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
Next Article
Exit mobile version