مجھے یقین ہے کہ ریسکیو ملازمین عوام کی بھرپور خدمت کریں گے، ڈی جی ریسکیو

ڈی جی ریسکیو پنجاب نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ ریسکیو ملازمین عوام کی بھرپور خدمت کریں گے۔
ریسکیو ہیڈ کوارٹر میں 36 ویں کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جس میں ڈی جی ریسکیو پنجاب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں کے پی کے کی حکومت کو خصوصی مبارک باد دیتا ہوں، مجھے یقین ہے کہ ریسکیو ملازمین عوام کی بھرپور خدمت کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ریسکیو پنجاب اب تک 10 ملین سے زائد لوگوں کو ریسکیو سروس فراہم کر چکی ہے، ریسکیور نے کورونا میں بہترین کام کیا۔
ڈی جی ریسکیو پنجاب نے مزید کہا کہ مجھے یقین ہے آپ عملی میدانوں میں بہترین کام کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

