Advertisement

تحقیق کے شعبے کے لیے بجٹ میں 15 ارب روپے کا اضافہ کیا ، فرخ حبیب

فرخ حبیب نے کہا ہے کہ تحقیق کے شعبے کے لیے بجٹ میں 15 ارب روپے کا اضافہ کیا۔

وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ تحقیقی میدان میں کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے  ، نئی نسلوں کے لیے مزید کام کرناچاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا ، ریسرچ کے شعبے کے فروغ کے لیے بجٹ میں اضافہ کیا ، احساس اسکالرشپس پروگرام نوجوانوں کے لیے اچھاہے۔

فرخ حبیب نے کہا ہے کہ احساس اسکالرشپس پروگرام کےتحت مزید50ہزاراسکالرشپس دی جا رہی ہیں ، تحقیق کےشعبےکےلیےبجٹ میں 15 ارب روپے کااضافہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version