Advertisement

بلاول بھٹو کی حکمت عملی سے عوام کو مشکلات سے نجات ملے گی، شازیہ مری

سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی حکمت عملی سے عوام کو مشکلات سے نجات ملے گی۔

شازیہ مری نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ سلیکٹڈ وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک نہ لانا عوام سے منافقت ہے، بلاول بھٹو زرداری کی حکمت عملی سے ہی عوام کو مشکلات سے نجات ملے گی۔

  انہوں نے کہا کہ غریب کیلئے جینا عذاب ہو چکا ہے انسانی زندگیوں کو خطرہ ہے، عثمان بزدار کے جانے کے بعد وزیر اعظم عمران خان خود بھاگ جائیں گے۔

  سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا مزید کہنا تھا کہ  ملک کی معیشت تباہ، خارجہ امور برباد اور داخلی امور تماشا بن چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو نے پیش گوئی کردی
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے تازہ ترین سیلابی ڈیٹا جاری کر دیا
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version