پیٹرول پمپس کی بندش: ٹرانسپورٹروں نے کرایہ بڑھا دیا

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ
پیٹرول پمپس کی بندش کے باعث ٹرانسپورٹروں نے کرایہ بڑھا دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اندرون و بیرون ضلع میں چلنے والی گاڑیوں کے کرایہ میں 30 فیصد تک اضافہ ہوا ہے، کرایہ میں اضافے پر عوام نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
عوام نے پیٹرول پمپ مالکان کے خلاف رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو ذلیل کرنے والے پاکستان میں کاروبار کرنے کے مستحق نہیں، پیٹرول پمپ بند کرنے پر پمپ مالکان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے، ہڑتال کرنے والے پیٹرول پمپس کا لاںٔسنس کینسل کر کے ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement