Advertisement

پاک افغان بارڈر آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا

باب دوستی

پاک افغان بارڈر کو آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا ہے ۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر پر باب دوستی کو پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

باب دوستی 5 اکتوبر کو طالبان کی جانب سے ہرقسم کی آمدورفت کےلیے بند کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاک افغان حکام اور ٹریڈیونینزنے باب دوستی کھولنے پراتفاق کیا۔

کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ باب دوستی گڈزٹرانسپورٹ دوطرفہ ٹریڈ کیلئے 24 گھنٹے کھلا رہے گا جبکہ پیدل آمدورفت صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق افغانستان میں پھنسےخالی پاکستانی کنٹینرز باب دوستی سے پاکستان میں داخل ہوگئے ہیں، پاکستان کی جانب سے پھل سبزیوں کے ٹرک افغانستان میں داخل ہوگئے ہیں۔

پاکستانی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ رات کےاوقات میں دونوں جانب کسٹم عملے کی موجودگی کیلئے اقدامات کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version