Advertisement

سیکرٹری جنگلات کا غیر قانونی شکاریوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

سیکرٹری جنگلات پنجاب شاہد زمان نے غیر قانونی شکاریوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی سیکرٹری شاہد زمان نے چولستان میں غیر قانونی شکار کا نوٹس لے لیا ہے۔

اس کے علاوہ شاہد زمان نے غیر قانونی شکار کرنے والے رحیم یار خان کے تنویر حسین سمیت متعدد کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سابق ایم این اے تنویر حسین اور دیگر غیر قانونی شکار اور وائلڈ لائف گارڈرز پر تشدد میں ملوث ہیں، تنویر حسین و دیگر چولستان کے ریزرو ایریا میں معدوم ہوتے قیمتی جانوروں کا شکار کرتے ہیں۔

سیکرٹری جنگلات کا کہنا ہے کہ بارہا سمجھانے اور روکنے پر بھی تنویر حسین وغیرہ غیر قانونی شکار سے باز نہیں آئے، غیر قانونی شکاری باز آجائیں ورنہ قانون کا سامنا کرنے کو تیار ہو جائیں۔

Advertisement

صوبائی سیکرٹری شاہد زمان نے مزید کہا کہ وائلڈ لائف کا تحفظ یقینی بنانا ترجیحات میں شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version