سائٹ ایریا نورس چورنگی فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا نورس چورنگی کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق 5 فائر ٹینڈر آگ بھجانے میں مصروف ہیں، آگ کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے دو طرف سے فائرٹینڈر کام کر رہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کی مختلف اشیاء فیکٹری میں تیار کی جاتی ہیں، فیکٹری میں مختلف کمیکلز موجود ہیں۔
واضح رہے کہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

