Advertisement

کراچی: پی آئی اے کا بوئینگ 777 طیارہ 19 ماہ سے گراونڈ

پی آئی اے کے بوئنگ 777 جہاز کے ناکارہ اور غائب ہونے سے متعلق اطلاعات کو پی آئی اے ترجمان نے مسترد کردیا ہے۔

 ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کا کہنا ہے کہ جہاز کے ناکارہ ہونے میں کوئی صداقت نہیں، جہاز لانگ اسٹوریج میں کھڑا ہے، کورونا پابندیوں کے باعث بوئنگ 777 جہازوں کا استعمال بہت کم ہو گیا تھا، اس وجہ سے جہاز لانگ اسٹوریج میں کھڑا ہے۔

عبداللہ خان کا کہنا تھا کہ کورونا کی عالمی فضائی پابندیاں کم ہونے پر جہاز کو دوبارہ استعمال میں لایا جائے گا، سعودی عرب کا فضائی روٹ بحال ہونے پر بوئنگ 777 جہازوں کا استعمال بڑھ جائے گا، لانگ روٹس پر پروازیں شروع ہونے سے بوئنگ جہازوں کا استعمال بڑھتے ہی طیارہ آپریشنل کر دیا جائے گا۔

ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ اینٹی ہائی جیکنگ مشق میں جہاز سے ٹرک ٹکرایا تھا، جہاز کو پہنچنے والے جزوی نقصان کی مرمت کروا لی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم نے ثابت کیا کہ وہ واقعی پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں، احسن بختاوری
بھارتی پنجاب کے شہری نوازشریف کو وزیراعظم بنانے کے خواہشمند
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائنز پر اہم ملاقاتیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی بل گیٹس سے ملاقات
وزیر خزانہ کا بین الاقوامی فنانسنگ کو محفوظ بنانے کیلئے گرین ٹیکس اکانومی پر زور
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکت
Next Article
Exit mobile version