Advertisement

سندھ بھر کے اسکولز میں سہولیات کو بہتر کیا جا رہا ہے ، وزیر تعلیم سندھ

سردار شاہ

سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ سندھ بھر کے اسکولز میں سہولیات کو ترجیحات کی بنیاد پر بہتر کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے لاڑکانہ کے اسکول کا اچانک دورہ کیا اور پائلٹ ہائی اسکول میں انتظامات  اور تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

سردار شاہ نے کہا کہ سندھ میں تعلیمی نظام کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ،  اسکول میں صفائی ستھرائی کا نظام بہترکیا جائے ، کوئی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی۔

صوبائی وزیر نے اساتذ اور بچوں کے مابین تعلیم کے حصول اور تسلسل کو سراہا اور اس موقع پر پائلٹ ہائی اسکول کے باقی مندہ حصے کو سولیرائیز کرنے کا اعلان بھی کیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version