اسلام آباد: 3 کروڑ کی چوری کی ایف آئی آر درج

اسلام آباد میں 3 کروڑ سے زائد کی چوری ہوئی جس کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے سہالہ میں نجی کمپنی کے دفتر میں 3 کروڑ 10 لاکھ روپے کی چوری کی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔
ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ 2 چور رات گئے تالے توڑ کر دفتر میں داخل ہوئے اور رقم لے کر فرار ہوگئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرلی گئی ہے، فوٹیج کے ذریعے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

