کورونا ویکسنیز لگوانے والے پاکستانی مسافروں کو برطانیہ جانے کی اجازت مل گئی

برطانیہ نے کورونا کی سائنو فارم اور سائنو ویکسنیز لگوانے والے پاکستانی مسافروں کو برطانیہ آنے کی اجازت دے دی ہے۔
برطانوی ہائی کمشنر کے مطابق چین کی تیار کردہ سائنو فارم اور سائنو ویک ویکسین کو برطانیہ نے رجسٹر کرلیا، سائنو فارم اور سائنو ویک کے ڈوز لگوانے والے پاکستانی 22 نومبر سے برطانیہ جاسکیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement