جنہیں کوئی چھو نہیں سکتا تھا ان پر بھی نیب نے ہاتھ ڈالا، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جنہیں کوئی چھو نہیں سکتا تھا ان پر بھی نیب نے ہاتھ ڈالا۔
جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نیب نے کہا کہ بڑی مچھلیوں کو پہلی بار انصاف کے کٹہرے میں لائے، جنہیں کوئی چھو نہیں سکتا تھا ان پر بھی نیب نے ہاتھ ڈالا، عوام سے دھوکے، مضاربہ، ہاوسنگ فراڈ کے کیسز کو انجام تک پہنچائیں گے۔
چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ کرپشن غربت کو جنم دیتی ہے، کرپشن معاشی و معاشرتی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، کرپشن کا خاتمہ قومی فریضہ ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

