Advertisement

عائزہ خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ  کی تصاویرپوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اسکن اور سرخ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے۔

اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے اور کمنٹس میں اداکارہ  کی تعریف بھی کی جارہی ہے۔

دوسری جانب متعدد سپر ہٹ ڈرامے اور کامیاب برانڈ فوٹو شوٹ کرنے والی عائزہ خان کے فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Advertisement


Advertisement
واضح رہے کہ عائزہ خان  فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی نئی نئی تصاویر اور ویڈیو ز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکار چل بسے
سجل علی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’کپل شرما شو‘ کو بڑا دھچکا
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
Next Article
Exit mobile version