Advertisement

وطن عزیز کے لئے جانیں قربان کرنے والے شہداء ہمارا سرمایہ ہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہےکہ وطن عزیز کے لئے جانیں قربان کرنے والے شہداء ہمارا سرمایہ ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی عظیم قربانی کوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وطن عزیز کے امن کیلئے اپنی قیمتی جانیں نچھاور کرنے والے پاک دھرتی کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار اور تعزیت کی۔

انہوں نے کہاکہ شہید لانس لائیک عارف اور نائیک رحمان نے شہادت کا بلند رتبہ پایا، قوم شہدا ء کی قربانیوں کوفراموش نہیں کرسکتی، ہماری تمام ہمدردیاں شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔

Advertisement

عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ مٹھی بھر عناصر دہشت گردی کے ذریعے قوم کے بلند حوصلے پست نہیں کرسکتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
آزادکشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو پیش ہونے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version