Advertisement

ن اور ق لیگ میں قر بتیں بڑھنے لگی

ن اور ق

ن لیگ اور ق لیگ میں قر بتیں بڑھنے لگی۔

ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی پارلیمانی گرینڈ الائنس مسلم لیگ ن کے نائب صدرحمزہ شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نمبر 1 کا چئیرمین بنانے کے لیے رضا مند ہو گیا ہے۔

 اسپیکرپنجاب اسمبلی پرویز الہی، حمزہ شہباز کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیرمین بنانا چاہتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نمبر 1 کے چئیرمین کا عہدہ تین سال سے زائد عرصے سے خالی ہے۔

حمزہ شہباز کو چئیرمین پی اے سی بنانے کے بعد اپوزیشن قائمہ کمیٹیوں کا بائیکاٹ ختم کر دے گی۔

Advertisement

ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دے رکھیں ہیں۔

قائمہ کمیٹیوں کے حوالے سے طے شدہ فامولے کے تحت 41 قائمہ کمیٹیوں میں سے حکومت کو 22 اور اپوزیشن کو 19 کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نمبر2 پر گرینڈ پارلیمانی الائنس نے ق لیگ کے ساجد بھٹی کو بلا مقابلہ منتخب کروایا۔

پبلک اکاؤنٹس نمبر2 کی چئیرمین شپ پہلے پی ٹی آئی کے پاس تھی۔

پی ٹی آئی کے یاور بخاری اس سے پہلے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نمبر دو کے چئیرمین تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version