Advertisement

سمندر پار پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں ، چوہدری پرویزالٰہی

پرویز الٰہی

فواد چوہدری سے متعلق بیان، پرویزالٰہی کی معذرت

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی اور وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی سے وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب سید طارق محمود الحسن کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات فراموش نہیں کر سکتے ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کا حل اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے جامع پالیسی بنائیں گے ، ان کے حقوق اور املاک کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنانا ضروری ہے ، ان کی شکایات کے ازالے کیلئے بھرپور کوششیں بروئے کار لائی جائیں گی۔

وفد میں قمر الزمان ، محمد شاہد زمان اور مبین سلطان جبکہ ملاقات میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی نے شرکت کی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version