پنکچر لگانے والے ارب پتی کیسے بن گئے؟ وزیراعلیٰ کے پی کے کا سوال

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پردستخط کردیے
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا ہےکہ پنکچرلگانے والےارب پتی کیسے بن گئے؟
وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان کا کہنا ہےکہ ان کےلیے گئے قرض آنے والی نسلیں ادا کر ینگی، سابق حکمرانوں نےعوام کے پیسوں سےباہر جائیدادیں بنائیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم الیکشن کانہیں آنےوالی نسلوں کاسوچتےہیں،ملک میں مہنگائی سابق حکمرانوں کی وجہ سے ہے، موٹرویزکی تعمیرمیں کروڑوں روپےکےگھپلےکیےگئے۔
،وزیراعلیٰ کےپی کے نے کہاکہ سابق حکمرانوں نے ملک کودونوں ہاتھ سےلوٹا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

