Advertisement

وزیراعظم ہر چیز کا ذمہ دار سندھ کو قرار دیتے ہیں، منظور وسان

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ہر چیز کا ذمہ دار سندھ کو قرار دیتے ہیں۔

منظور وسان نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ عمران خان سندھ کے سوا دوسروں پر الزام نہیں لگاتے کیونکہ وہاں ان کی حکومت ہے، وزیر اعظم عمران خان ہر چیز کا ذمہ دار سندھ کو قرار دیتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ گندم کی سیزن شروع ہے فرٹیلائیزر کے مہنگے ہونے کی ذمہ دار بھی سندھ حکومت کو قرار دے دیا ہے، ڈی اے پی امپورٹ کی جاتی ہے، ہماری طرف سے کم قیمت میں سپلائی کی جارہی ہے، ہم نے ڈی اے پی مہنگا بیچنے پر جرمانے لگائے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے مزید کہا کہ یوریا 1800 سندھ میں جبکہ پنجاب میں 2400 کی مل رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version