Advertisement

ریلوے لاہور ڈویژن نے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات ادا کر دیئے

ریلوے لاہور ڈویژن نے ریٹائرڈ ملازمین کے 6 کروڑ 34 لاکھ واجبات ادا کر دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق واجبات ڈویژنل اکاؤنٹس آفیسر پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن سید فیضان عباس اور شعبہ اکاؤنٹس کی کوششوں سے ادا کیے گئے، ڈویژنل اکاؤنٹس آفیسر ریلوے کا کہنا ہے کہ ریلوے ریٹائرڈ ملازمین کے دیگر واجبات بھی جلد ادا کر دیئے جائیں گے۔

 ڈویژنل اکاؤنٹس آفیسر کا مزید کہنا ہے کہ ریلوے میں مالی مشکلات کے باوجود ریلوے ملازمین کے واجبات اور دیگر بقایاجات بھی جلد از جلد ادا کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری متوقع
سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
سرمایہ کاروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
Next Article
Exit mobile version