Advertisement

ملک کے بیشتر اضلاع میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم بدستور سرد اور خشک رہے گا۔

کوئٹہ کا موسم:

کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکاڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ، سبی میں 08 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ اوڑمارہ، گوادر اور پسنی میں کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ، جیونی میں 17ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا جبکہ خضدار میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement

کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب16 فیصد گوادر میں 55فیصد، قلات میں 14 فیصد، سبی میں 29 اور نوکنڈی میں 12فیصد ریکا رڈ کیا گیا ہے۔

ملتان وگردونواح کا موسم:

ملتان اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔

اس کے علاوہ ملتان میں ہوا میں نمی کا تناسب 82 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد کا موسم:

Advertisement

آج اسلام آباد میں موسم بدستور خشک اور سرد رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 56 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ اسلام آباد میں آج ہوا میں نمی کا تناسب 56 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔

 پنجاب کا موسم:

پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ / ہلکی دھند چھائی رہے گی۔

شمالی علاقہ جات میں مطلع ابر آلود رہے گا، بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

Advertisement

کشمیر/ گلگت بلتستان کا موسم:

کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
مولانا فضل الرحمان کا 2 مئی کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان
Next Article
Exit mobile version