Advertisement

ڈالر اور دیگر کرنسی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

پاکستان میں رواں کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قدر میں کس حد تک اضافہ ہوا اور کتنی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اس حوالے سے رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

جاری رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 49 پیسے سستا ہوا ہے۔

ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 175.73 روپے سے کم ہو کر 175.24 روپے پر بند ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ہفتے کے دوران ڈالر 1 روپے سستا ہوگیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 178 روپے سے کم ہو کر 177 روپے کا ہوگیا جبکہ ہفتے میں یورو 5.5 روپے سستا ہو کر 198.50 روپے کا ہوگیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ہفتے میں برطانوی پاونڈ 1.50 روپے سستا ہو کر 237 روپے کا ہوگیا جبکہ ہفتے میں امارتی درہم 60 پیسے کمی سے 49.80 روپے کا ہوگیا ہے۔

Advertisement

رپورٹ میں بتایا ہے کہ ہفتے میں سعودی ریال 30 پیسے کم ہو کر 46.70 روپے کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
ملکی معیشت کیلئے اسٹیٹ بینک سے بڑی خوشخبری آگئی
ملک میں فی تولہ سونا مزید سیکڑوں روپے سستا ہوگیا
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version