عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت کیا؟

عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل مہنگا ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل مہنگا جبکہ امریکی خام تیل سستا ہو گیا ہے۔
برطانوی خام تیل 51 سینٹ اضافے سے 82.56 ڈالر فی بیرل ہو گیا ہے جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت میں 0.1 سینٹ کی کمی سے قیمت فی بیرل قیمت 80.86 ڈالر پر آگئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement