Advertisement

مولانا سمیع الحق بیماری میں بھی تفسیر لکھتے تھے ، مفتی تقی عثمانی

مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ مولانا سمیع الحق بیماری میں بھی تفسیر لکھتے تھے۔

تفصیلات کے مطابق معروف عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ایوب خان کے دور میں دین کی تحریف ہو رہی تھی ، مولانا سمیع الحق نے ان کا پردہ چاک کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ قرآن ختم کرنے کی چیز نہیں اس میں زندگیاں ختم ہوتی ہیں ، سمیع الحق کا عظیم تحفہ طالبان ہیں، افغانستان  میں اب وہ حکومت میں ہیں ، افغان طالبان میں بیشتر دارالعلوم حقانیہ سے فارغ التحصیل ہیں۔

معروف عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ مولانا نے شہیدوں کی سرپرستی کی اور خود بھی شہید ہوئے ، اللّٰہ کا شکر ہے کہ آج ہم طالبان کی فتح کی شکل میں ان کی کوششوں کو دیکھ رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version