Advertisement

پاکستان کی جی ڈی پی 4 فیصد سے بڑھ گئی ہے، فرخ حبیب

فرخ حبیب

فرخ حبیب کا ٹوئٹ

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی جی ڈی پی 4 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔

فرخ حبیب نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ دنیا میں 50 سالہ مہنگائی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، ہماری حکومت میں آئی ٹی کی ایکسپورٹ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 2 لاکھ اسکالر شپس اور 15 لاکھ افراد کو قرضے فراہم کیے گئے، 1 کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کواحساس پروگرام کا حصہ بنایا گیا ہے، عالمی سطح پر قیمتیں کم ہوں گی تو فائدہ عوام کو دیں گے۔

فرخ حبیب نے کہا کہ پاکستان میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رکارڈ سیل ہوئی، کورونا کی موجودگی میں تاریخ کی بڑی ایکسپورٹ کی، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے فصلوں کی ریکارڈ پیداوار ہوگی۔

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے مزید کہا کہ پاکستان کی جی ڈی پی 4 فیصد سے بڑھ گئی ہے، کورونا کے باعث دنیا کی معیشت منفی چلی گئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version