مما آپ موٹی ہیں، بیٹے کی بات سن کر شعیب ملک ہنس پڑے، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شعیب ملک بیڈ پر لیٹے ہوئے موبائل استعمال کرنے میں مصروف ہیں اور ان کے سامنے موجود ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان سے ایک سوال پوچھتی ہیں۔
ثانیہ مرزا شعیب ملک سے پوچھتی ہیں کہ کیا میرے موٹا ہونے کے باوجود آپ مجھ سے محبت کرتے ہیں، جس پر شعیب کہتے ہیں کہ جی ہاں۔
لیکن اسی دوران کمرے میں موجود شعیب ملک کا بیٹا اذہان بھی اپنے والدین کی گفتگو کا حصہ بنتے ہوئے کہتا ہے کہ آپ تو موٹی ہیں جس پر شعیب ملک کی بے ساختہ ہنسی چھوٹ جاتی ہے اور ان کے منہ میں موجود پانی بھی باہر آ جاتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement