Advertisement
Advertisement
Advertisement

مما آپ موٹی ہیں، بیٹے کی بات سن کر شعیب ملک ہنس پڑے، ویڈیو وائرل

Now Reading:

مما آپ موٹی ہیں، بیٹے کی بات سن کر شعیب ملک ہنس پڑے، ویڈیو وائرل

 سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شعیب ملک بیڈ پر لیٹے ہوئے موبائل استعمال کرنے میں مصروف ہیں اور ان کے سامنے موجود ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان سے ایک سوال پوچھتی ہیں۔

Advertisement

ثانیہ مرزا شعیب ملک سے پوچھتی ہیں کہ کیا میرے موٹا ہونے کے باوجود آپ مجھ سے محبت کرتے ہیں، جس پر شعیب کہتے ہیں کہ جی ہاں۔

لیکن اسی دوران کمرے میں موجود  شعیب ملک کا بیٹا اذہان بھی اپنے والدین کی گفتگو کا حصہ بنتے ہوئے کہتا ہے کہ آپ تو موٹی ہیں جس پر شعیب ملک کی بے ساختہ ہنسی چھوٹ جاتی ہے اور ان کے منہ میں موجود پانی بھی باہر آ جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
پاکستان ویمنز بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمنز، دوسرا ون ڈے جنوبی افریقہ کے نام
ایشیا کپ 2025 : بھارت نے عمان کو 21 رنز سے شکست دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر