کراچی والوں کے شکوے جائز ہیں،کوئی مرہم رکھنے والا نہیں ہے ، فیصل سبزواری

فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ کراچی والوں کے شکوے جائز ہیں،کوئی مرہم رکھنے والا نہیں ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی جی لاٹھی چارج کا جواب دیں ، وزیراعلیٰ سندھ جواب دیں کہ مظاہرین کو کیسے مارا؟
انہوں نے کہا کہ مظاہرین اپنے حقوق کی بات کرنے آئے،ٹیکس دینےوالوں کومارا ، سپریم کورٹ نے مارکیٹ ریٹ پر معاوضہ دینے کا کہا ، کراچی والوں کے شکوے جائز ہیں،کوئی مرہم رکھنے والا نہیں ہے ، معاملے پر سوموٹو لیں ،بینچ تشکیل دیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

