Advertisement

متاثرین کی بحالی انکی چوائس کے تحت کی جائے گی، وزیر توانائی سندھ

امتیاز شیخ

امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ متاثرین کی بحالی (ری سیٹلمنٹ) انکی چوائس کے تحت کی جائے گی۔

وزير توانائی سندھ امتیاز شیخ کی زیر صدارت تھر میں گوڑانو ڈیم متاثرین کے معاملے پر اجلاس ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گوڑانو ڈیم کے باعث حجام سمیت متعدد قریبی گوٹھ سیپیج سے متاثر ہوئے ہیں، تھر کے ارکان اسمبلی اور متاثرین کی مشاورت سے مسٸلے کو جلد سے جلد حل کرلیا جائے گا۔

امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ متاثرین کو صوبائی حکومت کی جانب سے بجلی کی فراہمی کے بندوبست کا فیصلہ کیا گیا ہے اور علاقے میں موجود اسکول کو تھر فاؤنڈیشن اپ گریڈ کرکے تھر فاؤنڈیشن سے بہتری کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

Advertisement

وزير توانائی سندھ نے مزید کہا کہ صحت کی سہولیات کو بہتر کرنے کے لئے پی پی ایچ آئی سے ملکر موجود اسپتال میں بہتری لائی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مسلم لیگ ن میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیشرفت
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ؛ شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن اسپتال میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
وزیراعظم نے ثابت کیا کہ وہ واقعی پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں، احسن بختاوری
بھارتی پنجاب کے شہری نوازشریف کو وزیراعظم بنانے کے خواہشمند
Next Article
Exit mobile version