Advertisement

گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف خواتین کا احتجاج

ملتان کے علاقے غلہ منڈی روڈ پر گیس لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی کے خلاف لیگی خواتین نے احتجاج کیا ہے۔

خواتین نے چوک شہباز پر احتجاج کرتے ہوئے سڑک بند کر دی، خواتین کا کہنا ہے کہ گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے، گیس آئے تو پریشر بہت کم ہوتا ہے جس سے بچوں کے لیے دودھ بھی گرم نہیں کر سکتی۔

احتجاجی مظاہرے میں خواتین نے ہاتھوں میں چولہے اور توئے بھی اٹھائے ہوئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ مہنگا ایل پی جی سیلنڈر نہیں خرید سکتے جبکہ لکڑی کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔

مظاہرین نے یہ بھی کہا کہ بازار کے کھانے بھی اس قدر مہنگے ہوگئے ہیں کہ غریب آدمی خرید ہی نہیں سکتا، خواتین نے مطالبہ کیا کہ سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کو ختم کیا جائے۔

احتجاج میں خواتین کی جانب سے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی گئی۔

Advertisement

دوسری جگہ گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے صدر نے صنعتوں کو گیس ملنے کے حکومتی دعوؤں کی نفی کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہم کسی کو بھی اپنی خودمختاری اور سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے، اسحاق ڈار
پاکستان کا کرپٹو کرنسی میں ابھرتا ہوا عالمی مقام، بھارتی ماہرین بھی معترف
پاک افغان بارڈر پر فری موومنٹ کے حامی شرپسند عناصر کو منہ توڑ جواب
کیا بچوں کیلئے ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت
پاکستان اور قطر کے درمیان طویل مدتی تعلقات آنے والے دنوں میں مزید مضبوط ہوں گے، وزیراعظم
’بارشوں کے انداز تبدیل، پنجاب حالیہ تباہ کن سیلاب کی شکل میں خمیازہ بھگت رہا ہے‘
Advertisement
Next Article
Exit mobile version