Advertisement

‘ کوآپریٹیو مارکیٹ صدر کی بحالی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے رکاوٹیں ڈالی گئیں’

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی کی کوآپریٹیو مارکیٹ صدر کے بحالی کے کاموں میں پیپلز پارٹی کی جانب سے مختلف حیلے بہانوں کے ذریعے رکاوٹیں ڈالی گئیں۔

آفتاب صدیقی نے کہا کہ کام کیلئے این او سی نہیں دیا جا رہا تھا جس کی وجہ سے تاجروں اور دکانداروں کو مجبوراً احتجاج کرنے کے لئے سڑکوں پر آنا پڑا۔

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی سے ایک سوال کرتے ہیں ہر بار لوگوں کو سڑکوں پر کیوں آنے پر مجبور کیا جاتا ہے؟ کیوں لوگوں کے جائز کام ہونے سے روکے جاتے  ہیں؟

آفتاب صدیقی نے سوال کیا کہ ایسے کیا عوامل تھے جن کی بنا پر لوگوں کے کاموں کو روکا جا رہا تھا سندھ حکومت جواب دے۔

رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ کراچی شہر اور سندھ پیپلز پارٹی کی زمہ داری ہیں،  اس بار اتنا برا سانحہ ہوا مگر ان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریکِ اِنصاف اگر کوآپریٹیو مارکیٹ صدر کے بحالی کے کام کر رہی ہے تو پیپلز پارٹی رکاوٹیں کیوں ڈال رہی ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version