وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو بلا لیا

این سی او سی کی ٹیم
وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو بلا لیا۔
حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنماء آج کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دن 12 بجے ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مسلم لیگ ق، ایم کیو ایم، جی ڈی اے اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔
ذرائع کا مزیدکہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اہم حکومتی فیصلوں سے متعلق اتحادی جماعتوں سے مشاورت کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement