Advertisement

وزیرِ اعظم سے اراکینِ پارلیمنٹ کی ملاقات

عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ پارلیمنٹ نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں سینیٹر لیاقت خان ترکئی، اراکینِ قومی اسمبلی عبدالغفار وٹو، غلام بی بی بھروانہ اور انجینئر عثمان خان ترکئی شامل تھے۔

ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی گئی۔

دوسری جانب وزیرِ اعظم عمران خان سے خواتین اراکینِ قومی اسمبلی منورہ بلوچ، صائمہ ندیم، اور نصرت واحد نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر بھی شریک تھے۔

ملاقات میں بلوچستان پیکج کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی جبکہ سندھ بالخصوص کراچی میں وفاقی حکومت کے پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری کیلئے منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version