Advertisement

منیجنگ ڈائر یکٹر سوئی ناردرن نے گھریلو صارفین کے لئے ہدایات جاری کردیں

گیس

منیجنگ ڈائریکٹر سوئی ناردرن علی جے ہمدانی نے سردیوں میں گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس کی فراہمی یقینی بنانے اور سسٹم کی بہتری کے لئے ہدایات جاری کر دیں ہیں۔

علی جے ہمدانی نے سینئر انتظامیہ کے ہمراہ بہاولپور ریجنل آفس کا دورہ کیا جس میں منیجنگ ڈائریکٹر کو موسمِ سرما میں لوڈ مینجمنٹ، آپریشنل سرگرمیوں، شکایتی مراکز اور یو ایف جی کے کنٹرول سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

ریجنل مینیجر نے منیجنگ ڈائریکٹر اور سینئر مینجمنٹ کو ریجن کی کامیابیوں کے بارے میں بتایا جس میں یو ایف جی کے نقصانات میں نمایاں کمی شامل تھی۔

منیجنگ ڈائریکٹر نے افسران اور اسٹاف پر زور دیا کہ وہ صارفین کے لئے بہترین کسٹمر سروس کی فراہمی یقینی بنائیں، مزید براں منیجنگ ڈائر یکٹر نے سردیوں میں گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس کی فراہمی یقینی بنانے اور سسٹم کی بہتری کے لئے بھی  ہدایات جاری کیں۔

منیجنگ  ڈائریکٹر نے سینئر مینجمنٹ کے ہمراہ ریجنل آفس کے مختلف سیکشنز کا دورہ کیا اور افسران اور عملے کے ارکان سے بات چیت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version