Advertisement

نیب میں اعلیٰ عہدوں پر فائز افسران کی ترقیوں کی منظوری

نیب

وفاقی حکومت کا نئے چیئرمین نیب کیلئے 2 اہم شخصیات کے ناموں پر غور

نیب میں اعلیٰ عہدوں پر فائز افسران کی ترقیوں کی منظوری دے دی گئی۔

ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی سمیت نیب کے سات اعلیٰ افسران کی ترقی کی منظوری دے دی گئی ہے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی تحقیقات کرنیوالے عرفان منگی اور شہزاد سلیم کی گریڈ 21 میں ترقی ہوگئی۔

 ذرائع کے مطابق عرفان منگی ڈی جی نیب راولپنڈی جبکہ شہزاد سلیم ڈی جی نیب لاہورتعینات ہیں۔

ڈی جی نیب سکھر مرزا عرفان بیگ بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔

Advertisement

ڈی جی نیب بلوچستان فرمان اللہ کی بھی گریڈ 20 سے گریڈ 21 میں ترقی ہو گئی۔

اس کے علاوہ ڈی جی نیب مسعود اسلم اور مرزا سلطان محمود کی گریڈ 21 میں ترقی ہوئی ہے۔

 ذرائع کے مطابق سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر ترقی کی منظوری دی گئی چئیرمین نیب نے سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر منظوری دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version