پاکستان کی بہادر مسلح افواج پر قوم کو فخر ہے، گورنر سندھ

گورنرسندھ سے کور کمانڈر کراچی نے ملاقات کی ہے۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل سے کور کمانڈر کراچی لیفٹینینٹ جنرل محمد سعید نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔
گورنر سندھ نے لیفٹینینٹ جنرل محمد سعید کی ملک کے لئے پیشہ وارانہ خدمات کو سراہا۔
گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کور کمانڈر کراچی کےلئے نئی ذمہ داریوں کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
اس مو قع پر گورنرسندھ کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے افسروں اور جوانوں نے ملک کی سلامتی اور امن و امان کے قیام کیلئے بیش قیمت قربانیاں دی ہیں۔
Advertisement
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج پر قوم کو فخر ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement