Advertisement

کراچی: پولیس نے خاتون کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

کراچی پولیس

کراچی پولیس

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون میں پولیس نے کارروائی کے دوران خاتون کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز کا کہنا ہے کہ ملزم نے قتل کے بعد پولیس کو دوران ڈکیتی خاتون کے قتل کی جھوٹی اطلاع دی، ایس ایچ او سرجانی نے اطلاع ملتے ہی موقع سے شواہد اکھٹے کئے اور ملزم کو گرفتار کیا۔

ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز نے کہا کہ ملزم ذوالفقار نے گھریلو لڑائی جھگڑے کی بناء پر اپنی زوجہ لاریب کو قتل کیا، ملزم نے دوران انٹروگیشن اپنی زوجہ لاریب کو گلا دبا کر قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

واضح رہے کہ مقتولہ ایک سات سالہ اور ایک ڈھائی ماہ کے بچے کی والدہ تھی، ملزم کے خلاف ضابطہ کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version