Advertisement

آج سپریم کورٹ اور اعلیٰ عدلیہ کاامتحان ہے، شاہدخاقان

شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ آج سپریم کورٹ اوراعلیٰ عدلیہ کا امتحان ہے۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سابق چیف جسٹس خودکوکلیئرنہ کرسکےتوسپریم کورٹ پرکون یقین کریگا۔

ان کا کہنا تھا کہ تردیدسےبات نہیں بنتی،ثاقب نثارمعاملےپرصفائی پیش کریں،طےکرناہوگاچیف جسٹس کامداخلت کرنا اثرزیادہ اندازہوتاہےیانہیں۔

سابق وزیراعظم نے کہاکہ اعلیٰ عدلیہ عوام کےسامنےمعاملےکی تفتیش کرے،طےکرناہوگاچیف جسٹس کی مداخلت کےکیااثرات ہوتےہیں،اعلیٰ عدلیہ ثاقب نثارسےنہیں پوچھ سکتی مداخلت کیوں کررہےہیں؟ ضمانت،الیکشن کےمعاملات پرچیف جسٹس مداخلت کررہےہیں۔

مسلم لیگی رہنما نے کہاکہ ثاقب نثارخود کوبری الذمہ قراردیناچاہتےہیں، ثاقب نثاربیان حلفی میں کہہ دیں رجسٹرارکوفون نہیں کیا، ثاقب نثارنےالیکشن سےقبل ضمانت نہ دینےکاکہاتھا۔

Advertisement

شاہدخاقان عباسی نے کہاکہ نیب نےاب تک صرف نوازشریف کوسزادی ہے ،چیئرمین نیب نے 539 ارب ریکورکرنےکادعویٰ کیا، وزارت خزانہ کےمطابق 1.4 ارب روپےجمع کرائے گئے ،537 ارب روپےکہاں گئے؟اس کاحساب مانگاجائےگا۔

انہوں نے کہاکہ چیئرمین نیب اسی عدالت میں کھڑےہوکرجواب دیں گے، آپ کی ریکوری 1.4 ارب اوراخراجات 6 ارب روپےہیں، چیئرمین نیب بتائیں سیاستدانوں سےکتنی ریکوری کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version