گیس کی قلت بڑھنے کا خدشہ

ایل این جی ٹرمینل پر جہازوں کی آمد میں کمی کے باعث گیس کی قلت مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق پورٹ قاسم کے جہازوں کی آمد میں 50 فیصد کمی ہوگئی ہے، ایل این جی ٹرمینل سے 330 ملین مکعب فٹ یومیہ گیس کی بڑی کمی ہوگئی ہے اور 4 دن سے ایل این جی سپلائی کم ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوری تک پورٹ قاسم کے جہازوں کی آمد 50 فیصد کم رہنے کا امکان ہے جس کے باعث ماہانہ صرف 3 جہازوں کی آمد سے گیس کی قلت بڑھنے کا امکان ہے۔
یاد رہے کہ گیس پورٹ ٹرمینل پر اگلا جہاز 25 نومبر کو آئے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

