Advertisement

کراچی میں ڈاکوؤں کا راج برقرار، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بے بس

ڈاکو

کراچی بھر میں ڈاکوؤں کا راج برقرار ہے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ان کے سامنے بے بس ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جمشید کوارٹر اسلامیہ کالج کے قریب دوران ڈیوٹی سُستی اختیار کرنے کی وجہ سے سیکیورٹی گارڈ سے ڈاکوؤں نے اسلحہ چھین لیا، ڈاکوؤں نے سیکیورٹی گارڈ عامر کو پاؤں میں گولی مار کر زخمی کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکو سیکیورٹی گارڈ کی رائفل چھین کر باآسانی فرار ہوگئے، ڈاکوؤں کو فائرنگ کرتے ہوئے اور واردات کے بعد فرار ہوتے محلے کے لوگوں نے دیکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version