کراچی: رینجرز کی گلستان جوہر میں کارروائی

رینجرز کا غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن جاری
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران منشیات فروشی میں ملوث خاتون سمیت دو 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزمان کا گروہ کراچی کے کالجز اور جامعات میں منشیات فروخت کرتا تھا، ملزمان سے 8 لاکھ سے زائد رقم اور بھاری مقدار میں منشیات ملی ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق خواتین اور مرد گلشن، گلستان جوہر، بہادر آباد اور مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کیا کرتے تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement