29ویں نیشنل اسپیشل پرسن اسپورٹس فیسٹول کا آغاز

صوبائی دارالحکومت پشاور میں 29 ویں نیشنل اسپیشل پرسن اسپورٹس فیسٹول کا آغاز ہوچکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 29ویں نیشنل اسپیشل پرسن اسپورٹس فیسٹول پشاور کے قیوم اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا ہے جبکہ ایونٹ تین روز تک جاری رہے گا۔
اسپورٹس فیسٹول میں 34گیمز کھیلے جائے گیں، مردوں کے 24جبکہ خواتین کے لیے 17 گیمز منعقد کیے گئے ہیں۔
ایونٹ میں ویل چئیر ریس، کرکٹ ، سی پی ریسسز، پاور لیفٹنگ،ٹیبل ٹینس ، بیڈ مینٹن اور آرچری سمیت مختلف گیمز شامل ہے۔
واضح رہے کہ ایونٹ میں 450مرد کھلاڑی جبکہ 50خواتین کھلاڑی شامل ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement