Advertisement

اے بی ڈی ویلیئیرز ہم آپ کو بہت یاد کریں گے،راشد خان

افغانستان  کرکٹ ٹیم کے اسپنر راشد خان نے جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز  کے لیے خصوصی پیغام جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر راشد خان نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر ر اے بی ڈی ویلیئرز کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔

Advertisement

ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے راشد خان نے کہا کہ یقینی طور پر میرے اور تمام بولرزکے لیے ایک قسم کی راحت ہے۔

راشد خان نے اے بی ڈی ویلیئرز سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ عظیم یادوں اور مجھ سمیت بہت سے نوجوانوں کو متاثر کرنے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ۔

 راشد خان نے مزید کہا کہ ہم یقینی طور پر مسٹر 360 کو یاد کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version