Advertisement

سیکٹریٹ ملازمین مطالبات کی منظوری کے لیے ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے

سیکٹریٹ ملازمین مطالبات کی منظوری کے لیے ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے ہیں  ملازمین نعرے بازی کرتے ہوئے سیکٹریٹ گیٹ پر جمع ہوگئے۔

پولیس نے ملازمین کو پارلیمنٹ کے سامنے جانے سے روکنے کے لیے خار دار تاریں لگا دیں، وفاقی سرکاری ملازمین نے تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  مظاہرین نے حکومت سے 11 فروری 2021 کے تحریری معاہدے کی پاسداری کا بھی مطالبہ کیا، ان کا کہنا تھا کہ ہوشربا مہنگائی کے تناسب سے تنخواہیں بڑھائی جائیں۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ چاروں ایڈہاک الاؤنس کو بنیادی تنخواہوں میں ضم کیا جائے، خیبر پختونخواہ طرز پر گریڈ ایک تا 16 اپ گریڈیشن کی جائے، معاہدے کے مطابق ٹائم اسکیل پروموشن کو یقینی بنایا جائے، پینشن میں بھی کم از کم %25 اضافہ کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version